Ashraf-ul-Hawashi - Az-Zukhruf : 27
اِلَّا الَّذِیْ فَطَرَنِیْ فَاِنَّهٗ سَیَهْدِیْنِ
اِلَّا الَّذِيْ : مگر وہ ذات فَطَرَنِيْ : جس نے پیدا کیا مجھ کو فَاِنَّهٗ : تو بیشک وہ سَيَهْدِيْنِ : عنقریب رہنمائی کرے گا میری
مگر اس خدا سے جس نے مجھ کو پیدا کیا وہ مجھ کو ٹھیک رستہ بتلائے گا2
2 یعنی میرا تعلق صرف اسی سے ہے کیونکہ اسی نے مجھے پیدا کیا اور وہی میری دستگیری و رہنمائی کرسکتا ہے اور کرے گا۔
Top