Ashraf-ul-Hawashi - Al-Fath : 7
وَ لِلّٰهِ جُنُوْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا
وَلِلّٰهِ : اور اللہ کیلئے جُنُوْدُ : لشکر (جمع) السَّمٰوٰتِ : آسمانوں وَالْاَرْضِ ۭ : اور زمین وَكَانَ : اور ہے اللّٰهُ : اللہ عَزِيْزًا : غالب حَكِيْمًا : حکمت والا
اور آسمان اور زمین کی فوجیں سب اللہ ہی کی ہیں اور اللہ زبردست ہے حکمت والاف 4
4 اس سے مراد اسی حقیقت کی تائید ہے جو اوپر بیان ہوئی
Top