Ashraf-ul-Hawashi - Al-Fath : 8
اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًاۙ
اِنَّآ : بیشک اَرْسَلْنٰكَ : ہم نے آپ کو بھیجا شَاهِدًا : گواہی دینے والا وَّمُبَشِّرًا : اور خوشخبری دینے والا وَّنَذِيْرًا : اور ڈرانے والا
اے پیغمبر ہم نے تجھ کو تیری امت پر) گواہ5 اور (ایمان والو کو) خوشخبری دینے والا
5 یا حق کی شادت دینے والا ‘ یعنی اپنے قول و عمل سے لوگوں کو بتانے والا کہ حق کیا ہے ؟ دیکھیے سورة بقرہ آیت 143 و سورة نساء آیت (4)
Top