Ashraf-ul-Hawashi - Adh-Dhaariyat : 20
وَ فِی الْاَرْضِ اٰیٰتٌ لِّلْمُوْقِنِیْنَۙ
وَفِي الْاَرْضِ : اور زمین میں اٰيٰتٌ : نشانیاں لِّلْمُوْقِنِيْنَ : یقین کرنے والوں کیلئے
اور جو لوگ اللہ پر یقین رکھتے ہیں ان کے لئے زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں5
5 جو اس نظام کائنات کے خلاق، مالک کے وجود اور آخرت کے امکان بلکہ وجوب و لزوم کی شہادت دیتی ہیں۔
Top