Ashraf-ul-Hawashi - Adh-Dhaariyat : 31
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَیُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ
قَالَ : کہا فَمَا خَطْبُكُمْ : تو کیا قصہ ہے تمہارا اَيُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ : اے فرشتو۔ بھیجے ہوؤں
(جب یہ باتیں ہو چکیں تو) ابراہیم نے پوچھا بھلا یہ تو بتلائو) تم جو بھیجے1 گئے ہو تو کس کام کے لئے
1 یعنی اس بشارت کے علاوہ دوسرا اہم کام کیا ہے جسے انجام دینے کے لئے تمہیں اللہ تعالیٰ نے بھیجا ہے ؟ خطب کے معنی اہم کام یا مہم کے ہیں
Top