Ashraf-ul-Hawashi - Adh-Dhaariyat : 32
قَالُوْۤا اِنَّاۤ اُرْسِلْنَاۤ اِلٰى قَوْمٍ مُّجْرِمِیْنَۙ
قَالُوْٓا : انہوں نے کہا اِنَّآ : بیشک ہم اُرْسِلْنَآ : بھیجے گئے ہم اِلٰى : طرف قَوْمٍ مُّجْرِمِيْنَ : مجرم قوم کے
وہ کہنے لگے ہم کچھ گنہگار لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیں2
2 مراد حضرت لوط (علیہ السلام) کی قوم ہے۔
Top