Ashraf-ul-Hawashi - Adh-Dhaariyat : 35
فَاَخْرَجْنَا مَنْ كَانَ فِیْهَا مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَۚ
فَاَخْرَجْنَا : تو نکال لیا ہم نے مَنْ كَانَ فِيْهَا : جو کوئی اس میں تھا مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ : مومنوں میں سے
آخر اس بستی میں جتنے ایماندار تھے ان کو تو ہم نے نکال لیا4
4 یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اشراد ہے۔ اس کی تفصیل کے لئے دیکھئے سورة ہود : 77 تا 83 سورة حجر : 61 تا 74 سورة عنکبوت : 33 تا 34
Top