Ashraf-ul-Hawashi - Adh-Dhaariyat : 58
اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِیْنُ
اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ تعالیٰ هُوَ الرَّزَّاقُ : وہی رزاق ہے ذُو الْقُوَّةِ : قوت والا ہے الْمَتِيْنُ : زبردست ہے
کیونکہ روزی دینے والا تو اللہ ہی ہے جو زور والا مضبوط ہے11
11 وہ کسی کا محتاج کیوں ہوگا اور اس سے روزی کیوں مانگے گا۔
Top