Ashraf-ul-Hawashi - At-Tur : 25
وَ اَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ
وَاَقْبَلَ : اور متوجہ ہوں گے بَعْضُهُمْ : ان میں سے بعض عَلٰي بَعْضٍ : بعض پر يَّتَسَآءَلُوْنَ : ایک دوسرے سے سوال کریں گے
اور آپس میں ایک دوسرے کی طرف منہ کر کے پوچھا یا چھپی کریں گیف 3
3 یعنی اپٓس میں ایک دوسرے سے دریافت کریں گے کہ جنت کی زندگی کیونکہ گزر رہی ہے
Top