Ashraf-ul-Hawashi - At-Tur : 42
اَمْ یُرِیْدُوْنَ كَیْدًا١ؕ فَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا هُمُ الْمَكِیْدُوْنَؕ
اَمْ يُرِيْدُوْنَ : یا وہ چاہتے ہیں كَيْدًا ۭ : ایک چال فَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا : تو وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا هُمُ الْمَكِيْدُوْنَ : وہ مکر کیے گئے ہیں
یا وہ (پیغمبر سے) دائوں کرنا چاہتے ہیں تو خود یہ کافر دائوں میں آجائیں گے۔4
4 یعنی چاہ کن را چاہ درپیش ولا یحیق المکر السئیی الاباھلہ (فاطر :43)
Top