Ashraf-ul-Hawashi - At-Tur : 43
اَمْ لَهُمْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ١ؕ سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ
اَمْ لَهُمْ : یا ان کے لیے اِلٰهٌ غَيْرُ اللّٰهِ ۭ : کوئی الہ ہے اللہ کے سوا سُبْحٰنَ اللّٰهِ : پاک ہے اللہ عَمَّا يُشْرِكُوْنَ : اس سے جو وہ شریک ٹھہراتے ہیں
یا اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی اور ان کا خدا ہے5 اللہ تعالیٰ تو ان کے شرک سے پاک اور برتر ہے
5 یعنی ایسی ہستی جس کا حکم مانا جائے چناچہ شاہ صاحب نے یہاں ” الہ “ کا ترجمہ ” حاکم “ کیا ہے۔
Top