Ashraf-ul-Hawashi - An-Najm : 56
هٰذَا نَذِیْرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰى
ھٰذَا نَذِيْرٌ : یہ ایک ڈراوا ہے مِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰى : پہلے ڈراووں میں سے
اگلے ڈرانے والوں (پیغمبروں) میں سے یہ پیغمبر بھی ایک ڈرانیوالا ہے8
8 یعنی حضرت محمد ﷺ دوسرا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ” یہ (تباہی جس کا ذکر کیا گیا) پہلے آنے والی تنبیہوں میں سے ایک تنبیہ ہے۔ “
Top