Ashraf-ul-Hawashi - An-Najm : 62
فَاسْجُدُوْا لِلّٰهِ وَ اعْبُدُوْا۠۩  ۞   ۧ
فَاسْجُدُوْا : پس سجدہ کرو لِلّٰهِ : اللہ کے لیے وَاعْبُدُوْا : اور عبادت کرو
تو تم اے مومنو) اللہ تعالیٰ کو سجدہ کرو اور اسی کا پوجا کرتے رہو11،
11 اس مقام پر سجدہ کرنا مستحب ہے جیسا کہ سورة کے شروع میں بیان ہوچکا ہے۔
Top