Ashraf-ul-Hawashi - An-Najm : 8
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلّٰىۙ
ثُمَّ دَنَا : پھر قریب آیا فَتَدَلّٰى : پھر اتر آیا
پھر وہ اترا اور پیغمبر کے پاس آگیا5
5 یعنی پھر نیچے زمین پر اترے اور آپ سے قریب ہوئے۔
Top