Ashraf-ul-Hawashi - Ar-Rahmaan : 44
یَطُوْفُوْنَ بَیْنَهَا وَ بَیْنَ حَمِیْمٍ اٰنٍۚ
يَطُوْفُوْنَ بَيْنَهَا : گردش کریں گے اس کے درمیان وَبَيْنَ : اور درمیان حَمِيْمٍ : کھولتے پانی کے اٰنٍ : جو سخت گرم ہوگا۔ شدید گرم ہوگا
وہ اس میں اور کھولتے پانی میں چکر مارتے رہیں گے 1
1 ینی دوزخ میں جلائے جائیں گے۔ پیاس لگے گی تو کھولتے ہوئے پانی کی طر لے جائے جائیں گے۔ پھر وہاں سے دوزخ کی طرف لائے جائیں گے۔ اس طرح دوزخ اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر کھاتے رہیں گے۔
Top