Ashraf-ul-Hawashi - Ar-Rahmaan : 56
فِیْهِنَّ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ١ۙ لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ
فِيْهِنَّ : ان میں ہوں گی قٰصِرٰتُ : جھکانے والیاں الطَّرْفِ ۙ : نگاہوں کو لَمْ يَطْمِثْهُنَّ : نہیں چھوا ہوگا ان کو اِنْسٌ : کسی انسان نے قَبْلَهُمْ : ان سے پہلے وَلَا جَآنٌّ : اور نہ کسی جن نے
وہاں نیچے نگاہ والی شرمگیں عورتیں حوریں ہونگی جن کا بکر بہشتوں سے پہلے کسی آدمی نے توڑا ہوگا نہ کسی جن نے7
7 یعنی وہ پاک باز اور حیادار بھی ہوں گی اور بالکل کنواری بھی۔
Top