Ashraf-ul-Hawashi - Al-Mulk : 14
اَلَا یَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ١ؕ وَ هُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ۠   ۧ
اَلَا يَعْلَمُ : کیا نہیں جانے گا مَنْ خَلَقَ : وہ جس نے پیدا کیا وَهُوَ اللَّطِيْفُ : اور وہ باریک بین ہے الْخَبِيْرُ : باخبر ہے
بھلا یہ کیوں کر ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ تم اپنی بنائی چیزوں کو3 نہ جانے اور وہ تو بڑا باریک بنی تعبردار ہے
3 دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ” جس نے پیدا کیا کیا وہ جانتا نہیں ہے ؟ “ پہلا صحیحہ ” من “ کو مفعول اور دوسرا ترجمہ فاعل ماننے کی صورت میں ہے۔
Top