بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Ashraf-ul-Hawashi - Al-Qalam : 1
نٓ وَ الْقَلَمِ وَ مَا یَسْطُرُوْنَۙ
نٓ : ن وَالْقَلَمِ : قسم ہے قلم کی وَمَا يَسْطُرُوْنَ : اور قسم ہے اس کی جو کچھ وہ لکھ رہے ہیں
قلم کی قسم اور فرشتوں کے لکھنے کی قسم12
12 (لوگوں کے) لکھنے کی “ یا ” اس کی جسے (فرشتے یا لوگ) لکھتے ہیں …“ قلم سے مراد قلم تقدیر ہے یا قلم بطور جنس مفسرین نے دونوں احتمال ذکر کئے ہیں۔ حدیث میں ہے کہ ” سب سے پہلے اللہ تعالیٰ نے قلم کو پیدا کیا۔ “ (ابن کثیر)
Top