Ashraf-ul-Hawashi - Al-Qalam : 26
فَلَمَّا رَاَوْهَا قَالُوْۤا اِنَّا لَضَآلُّوْنَۙ
فَلَمَّا : تو جب رَاَوْهَا : انہوں نے دیکھا اس کو قَالُوْٓا : کہنے لگے اِنَّا لَضَآلُّوْنَ : بیشک ہم البتہ بھٹک گئے ہیں
جب انہوں نے باغ دیکھا تو پہلے15 دیکھتے ہی کہنے لگے ہم رستہ بھول گئے نہیں16
15 یعنی شاید ہم کسی دوسری جگہ آگئے ہیں۔ یہ باغ جو کٹا ہوا یا جلا ہوا ہے ہمارا نہیں ہے۔6 1 یعنی بعد میں جب انہوں نے غور کیا تو سمجھ گئے کہ نہیں یہ جگہ تو ہمارے ہی باغ کی ہے لیکن ہماری قسمت پھوٹ گئی اور ہم اللہ تعالیٰ کی درگاہ سے دھتکار دیئے گئے۔
Top