Ashraf-ul-Hawashi - Al-Qalam : 30
فَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَلَاوَمُوْنَ
فَاَقْبَلَ : تو متوجہ ہوا بَعْضُهُمْ : ان کا بعض عَلٰي بَعْضٍ : بعض پر يَّتَلَاوَمُوْنَ : آپس میں ملامت کرتے ہوئے
پھر ایک دوسرے کی طرف منہ کر کے لگے اولاہنا دینے2
2 ایک دوسرے پر الزام دھرنے لگے کہ تمہارے ہی مشورہ پر چل کر ہم اس تباہی سے دوچار ہوئے۔
Top