Ashraf-ul-Hawashi - Al-Qalam : 33
كَذٰلِكَ الْعَذَابُ١ؕ وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۠   ۧ
كَذٰلِكَ : اسی طرح ہوتا ہے۔ ایسا ہوتا ہے الْعَذَابُ : عذاب وَلَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ : اور البتہ عذاب آخرت کا اَكْبَرُ : زیادہ بڑا ہے لَوْ كَانُوْا : کاش وہ ہوتے يَعْلَمُوْنَ : وہ جانتے
دنیا کا عذاب ایسا ہی ہوا کرتا ہے5 اور آخرت کا عذاب تو بہت بڑا ہے معاذ اللہ کاش یہ لوگ جانتے ہوتے
5 ” جیسے وہ مکہ والوں پر یا ان باغ والوں پر اترا۔
Top