Ashraf-ul-Hawashi - Al-Qalam : 41
اَمْ لَهُمْ شُرَكَآءُ١ۛۚ فَلْیَاْتُوْا بِشُرَكَآئِهِمْ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِیْنَ
اَمْ لَهُمْ : یا ان کے لیے شُرَكَآءُ : کچھ شریک ہیں فَلْيَاْتُوْا : پس چاہیے کہ لے آئیں بِشُرَكَآئِهِمْ : اپنے شریکوں کو اِنْ كَانُوْا : اگر ہیں وہ صٰدِقِيْنَ : سچے
یا انہوں نے (خدا کے) شریک بنا رکھے ہیں8 پھر اگر سچے ہیں
8 ” جو اس چیز کا ذمہ لیتے ہیں اور انسے اس باطل خیال میں موافقت کرتے ہیں ؟
Top