Ashraf-ul-Hawashi - Al-Qalam : 47
اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَیْبُ فَهُمْ یَكْتُبُوْنَ
اَمْ : یا عِنْدَهُمُ : ان کے پاس الْغَيْبُ : کوئی غیب ہے فَهُمْ يَكْتُبُوْنَ : تو وہ لکھ رہے ہیں
یا ان کو غیب کا علم ہے ہو خود لکھل یتے ہیں3
3 اس لئے یہ آپ کے اتباع کی ضرورت نہیں سمجھتے ؟ ظاہر ہے کہ ایسا بھی ہرگز نہیں ہے۔
Top