Ashraf-ul-Hawashi - Al-Qalam : 52
وَ مَا هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ۠   ۧ
وَمَا هُوَ : اور نہیں ہے وہ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِيْنَ : مگر ایک نصیحت جہانوں کے لیے
حالانکہ قرآن سارے جہان کے لئے نصیحت ہے8
8 ” پھر جو شخص ایسا کلام سنائے بھلا بائو لا ہوسکتا ہے۔
Top