Ashraf-ul-Hawashi - Al-Haaqqa : 10
فَعَصَوْا رَسُوْلَ رَبِّهِمْ فَاَخَذَهُمْ اَخْذَةً رَّابِیَةً
فَعَصَوْا : تو انہوں نے نافرمانی کی رَسُوْلَ رَبِّهِمْ : اپنے رب کے رسول کی فَاَخَذَهُمْ : تو اس نے پکڑ لیا ان کو اَخْذَةً : ایک پکڑ رَّابِيَةً : سخت سے
اور اپنے مالک کے پیغمبر کا کہنا سنا4 آخر اس نے ان کو بھی سخت پکڑا
4 یعنی ان میں سے کسی قوم نے اپنے مالک کے پیغمبر کا کہا نہ مانا۔
Top