Ashraf-ul-Hawashi - Al-Haaqqa : 26
وَ لَمْ اَدْرِ مَا حِسَابِیَهْۚ
وَلَمْ اَدْرِ : اور نہ میں جانتا مَا : کیا ہے حِسَابِيَهْ : حساب میرا
اور مجھ کو اپنے حساب کی خبر نہ ہوتی1
1 یعنی مجھے پتا ہی نہ چلتا کہ میرا حساب کیسا ہے اور کیسا نہیں ہے۔
Top