Ashraf-ul-Hawashi - Al-Haaqqa : 27
یٰلَیْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِیَةَۚ
يٰلَيْتَهَا : اے کاش کہ وہ كَانَتِ : ہوتی الْقَاضِيَةَ : فیصلہ کن ۔ فیصلہ کرنے والی
کاش اگلی موت میرا کام تمام کردیتی2
2 یعنی کاش ! میں مرنے کے بعد دو برہ زندہ ہی نہ کیا جاتا۔
Top