Ashraf-ul-Hawashi - Al-Haaqqa : 32
ثُمَّ فِیْ سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُوْنَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوْهُؕ
ثُمَّ : پھر فِيْ : میں سِلْسِلَةٍ : ایک زنجیر (میں) ذَرْعُهَا : پیمائش اس کی سَبْعُوْنَ : ستر ذِرَاعًا : گز ہے فَاسْلُكُوْهُ : پس داخل کرو اس کو
پھر ستر ہاتھ کی ایک زنجیر میں اس کو پرو دو4
4 حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ وہ ” زنجیریں اس کے پیچھے سے داخل کر کے منہ سے نکالی جائیں گی۔ “ (ابن کثیر)
Top