Ashraf-ul-Hawashi - Al-Haaqqa : 3
وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْحَآقَّةُؕ
وَمَآ اَدْرٰىكَ : اور کیا تم سمجھے مَا الْحَآقَّةُ : کیا ہے قیامت
اور (اے پیغمبر) تو کیا جانے حق ہونے والی کیا چیز ہے11
11 یعنی اس کی اور اس میں واقع ہونیوالے دلگداز مناظر کی پوری حقیقت آپ کو بھی معلوم نہیں ہے۔
Top