Ashraf-ul-Hawashi - Al-Haaqqa : 4
كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ وَ عَادٌۢ بِالْقَارِعَةِ
كَذَّبَتْ : جھٹلایا ثَمُوْدُ : ثمود نے وَعَادٌۢ : اور عاد نے بِالْقَارِعَةِ : کھڑکا دینے والی کو
ثمود اور عاد دونوں نے کھر کھڑا ڈالنے والی یعنے قیامت کو جھٹلایا12
12 قیامت کے بہت سے نام ہیں۔ ان میں سے ایک قارعہ (کھڑاکھڑانیوالی) ہے اس لئے کہ وہ اپنی شدت سے دلوں کو ہلادیگی۔
Top