Ashraf-ul-Hawashi - Al-Haaqqa : 49
وَ اِنَّا لَنَعْلَمُ اَنَّ مِنْكُمْ مُّكَذِّبِیْنَ
وَاِنَّا : اور بیشک ہم لَنَعْلَمُ : البتہ ہم جانتے ہیں اَنَّ مِنْكُمْ : بیشک تم میں سے مُّكَذِّبِيْنَ : جھٹلانے والے ہیں
اور ہم جانت یہیں کہ تم میں بعضے لوگ اس کو جھٹلاتے ہیں13
13 یعنی قرآن کو نہیں مانتے ہم انہیں عنقریب سزا دیں گے۔
Top