Ashraf-ul-Hawashi - Al-A'raaf : 120
وَ اُلْقِیَ السَّحَرَةُ سٰجِدِیْنَۚۖ
وَاُلْقِيَ : اور گرگئے السَّحَرَةُ : جادوگر سٰجِدِيْنَ : سجدہ کرنے والے
اور جادوگروں کو (جیسے) کسی نے سجدہ میں ڈال دیا3
3 یعنی اس طرح بےاختیار ہو کر گرپڑے جیسے اندر سے کسی چیز نے انہیں یک لخت گرادیا ہو۔
Top