Ashraf-ul-Hawashi - Al-A'raaf : 21
وَ قَاسَمَهُمَاۤ اِنِّیْ لَكُمَا لَمِنَ النّٰصِحِیْنَۙ
وَقَاسَمَهُمَآ : اور ان سے قسم کھا گیا اِنِّىْ : میں بیشک لَكُمَا : تمہارے لیے لَمِنَ : البتہ سے النّٰصِحِيْنَ : خیر خواہ (جمع)
اور ان سے قسمیں کھانے لگا میں بیشک تمہارا خیر خواہ ہوں6
6 لہذا میرکہناما نو تم بڑ فائدے میں رہو گے۔ !
Top