Ashraf-ul-Hawashi - Nooh : 16
وَّ جَعَلَ الْقَمَرَ فِیْهِنَّ نُوْرًا وَّ جَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا
وَّجَعَلَ الْقَمَرَ : اور بنایا چاند کو فِيْهِنَّ : ان میں نُوْرًا : نور وَّجَعَلَ الشَّمْسَ : اور بنایا سورج کو سِرَاجًا : چراغ
ایک کے اوپر ایک بنانے میں اور ان میں چاند رکھا روشنی کے لئے اور سورج کو اجلنا ہوا چراغ بنایا4
4 یعنی چاندصرف روشنی دیتا ہے اور سورج روشنی کے علاوہ گرمی بھی۔
Top