Ashraf-ul-Hawashi - Nooh : 20
لِّتَسْلُكُوْا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا۠   ۧ
لِّتَسْلُكُوْا مِنْهَا : تاکہ تم چلو اس میں سُبُلًا : راستوں میں فِجَاجًا : کشادہ
اس نے کہ اس کے کھلے رستوں میں جدھر چاہو چلو پھر وہ6
6 زمین کے بچھونا ہونے کا مطلب یہ ہے کہ وہ پھیلی ہوئی برابر معلوم ہوتی ہے اور اس پر چلنے اور بیٹھنے میں تکلیف نہیں ہوتی، اگرچہ وہ گول ہے۔
Top