Ashraf-ul-Hawashi - An-Naba : 16
وَّ جَنّٰتٍ اَلْفَافًاؕ
وَّجَنّٰتٍ : اور باغات اَلْفَافًا : لپٹے ہوئے/گھنے
اور گھنے گھنے باغ نکالیں12
12 ان تمام چیزوں کا ذکر کرنے سے مقصود یہ بتانا ہے کہ جو ذات ایسا نظام بنا اور چلا سکتی ہے اس کے لئے دوبارہ پیدا کرنا کچھ مشکل نہیں ہے۔ اسی مناسبت نے آگے آخرت کا ذکر آرہا ہے۔
Top