Ashraf-ul-Hawashi - An-Naba : 25
اِلَّا حَمِیْمًا وَّ غَسَّاقًاۙ
اِلَّا : مگر حَمِيْمًا : کھولتا وَّغَسَّاقًا : اور زخموں کا دھوؤن
اور نہ کھولتے پانی اور پیپ کے سوا ان کو کچھ پینے کو ملے گا17
17 دوزخ کا ایک طبقہ مہریر بھی ہے جہاں بےانتہا سردی ہے اسے مزے کی ٹھنڈک نہیں کہہ سکتے۔ (وحیدی)
Top