Ashraf-ul-Hawashi - Al-Ghaashiya : 18
وَ اِلَى السَّمَآءِ كَیْفَ رُفِعَتْٙ
وَاِلَى السَّمَآءِ : اور آسمان کی طرف كَيْفَ رُفِعَتْ : کیسے بلند کیا گیا
اور آسمان کو وہ کیسا اونچا رکھا گیا ہے11
11 کہ اللہ تعالیٰ کی قدرت سے معلق کھڑا ہے اور اس کا کوئی ستون تک نظر نہیں آتا۔
Top