بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Ashraf-ul-Hawashi - Al-Ghaashiya : 1
هَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ الْغَاشِیَةِؕ
هَلْ : کیا اَتٰىكَ : تمہارے پاس آئی حَدِيْثُ : بات الْغَاشِيَةِ : ڈھانپنے والی
(اے پیغمبر) تجھ کو چھا جانے والی قیامت کی خبر پہنچی ہے5
5 قیامت کو ” چھا جانے والی “ اس لئے فرمایا کہ اس کی دہشت تمام دلوں پر چھا جائیگی۔
Top