Ashraf-ul-Hawashi - Al-Ghaashiya : 3
عَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌۙ
عَامِلَةٌ : عمل کرنے والے نَّاصِبَةٌ : مشقت اٹھانیوالے
وہ دوزخ میں محنت مشقت کر رہے ہوں گے6 ت ھک (کر چور ہو) گئے ہونگے
6 یعنی طرح طرح کے عذاب جھیلتے جھیلتے درماندہ و خستہ حال ہوں گے۔
Top