Ashraf-ul-Hawashi - At-Tawba : 27
ثُمَّ یَتُوْبُ اللّٰهُ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
ثُمَّ : پھر يَتُوْبُ : توبہ قبول کرے گا اللّٰهُ : اللہ مِنْۢ بَعْدِ : بعد ذٰلِكَ : اس عَلٰي : پر مَنْ يَّشَآءُ : جس کی چاہے وَاللّٰهُ : اور اللہ غَفُوْرٌ : بخشنے والا رَّحِيْمٌ : نہایت مہربان
پھر اس کے جس کو اللہ تعالیٰ چاہے گا توبہ کی توفیق دے گا (وہ مسلمان ہوجائے گا) اور اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے7 ۔
7 چناچہ غزوہ حنین کے تقریبا بیس روز بعد ہوازن کے بقیہ لوگ مسلمان کے بقیہ لوگ مسلمان ہو کر جعرانہ کے مقام پر نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ آپ ﷺ نے ان کے قیدی جو تقریبا چھ ہزار کی تعدان میں تھے انہیں واپس کردیتے ہیں لیکن مال واپس نہ کیا بلکہ اسے لڑنے والوں میں تقسیم فرمادیا۔ ( ابن کثیر )
Top