Tafseer-e-Baghwi - Yunus : 8
اُولٰٓئِكَ مَاْوٰىهُمُ النَّارُ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ
اُولٰٓئِكَ : یہی لوگ مَاْوٰىھُمُ : ان کا ٹھکانہ النَّارُ : جہنم بِمَا : اس کا بدلہ جو كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ : وہ کماتے تھے
ان کا ٹھکانا ان (اعمال) کے سبب جو وہ کرتے ہیں دوزخ ہے۔
تفسیر :(8)” اولئلک ماواھم النار بما کانوا یکسبون “ کفر اور تکذیب اور معاصی پر جمے رہنے کی وجہ سے ۔
Top