Tafseer-e-Baghwi - Al-Humaza : 7
الَّتِیْ تَطَّلِعُ عَلَى الْاَفْئِدَةِؕ
الَّتِيْ : جو کہ تَطَّلِعُ : جا پہنچے عَلَي : پر الْاَفْئِدَةِ : دلوں
جو دلوں پر جا لپٹے گی
7 ۔” التی تطلع علی الافئدۃ “ یعنی ایسی جس کی تکلیف و درد دلوں تک پہنچ جائے گا اور اطلاع اور بلوغ اور تطلع کا ایک معنی۔ عرب سے نقل کیا گیا ہے ” من طلعت ارضنا “ یعنی پہنچ گئی اور آیت کا معنی یہ ہے کہ وہ ہر چیز کو کھاجائے گی حتیٰ کہ دلوں تک پہنچ جائے گی۔ اس کو قرظی اور کلبی رحمہما اللہ نے کہا ہے۔
Top