Tafseer-e-Baghwi - An-Nahl : 100
اِنَّمَا سُلْطٰنُهٗ عَلَى الَّذِیْنَ یَتَوَلَّوْنَهٗ وَ الَّذِیْنَ هُمْ بِهٖ مُشْرِكُوْنَ۠   ۧ
اِنَّمَا : اس کے سوا نہیں سُلْطٰنُهٗ : اس کا زور عَلَي : پر الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو يَتَوَلَّوْنَهٗ : اس کو دوست بناتے ہیں وَالَّذِيْنَ : اور وہ لوگ جو هُمْ : وہ بِهٖ : اس (اللہ) کے ساتھ مُشْرِكُوْنَ : شریک ٹھہراتے ہیں
اس کا زور انہی لوگوں پر چلتا ہے جو اس کو رفیق بناتے ہیں اور اس کے (وسو سے کے) سبب (خدا کے ساتھ) شریک مقرر کرتے ہیں۔
” انما سلطانہ علی الذین یتولونہ “ جو شیطان کی اطاعت کرتے ہیں اور اس کی ولایت میں داخل ہیں ۔” والذین ھم بہ مشرکون “ یعنی وہ اللہ کیس اتھ شریک کرتے ہیں اور بعض نے کہا کہ کنا بتۃ یہ شیطان کی طرف راجع ہے ۔ یعنی شیطان کی وجہ سے اس کے اغواء کے سبب شرک کرتے ہیں ۔
Top