Tafseer-e-Baghwi - An-Nahl : 117
مَتَاعٌ قَلِیْلٌ١۪ وَّ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
مَتَاعٌ : فائدہ قَلِيْلٌ : تھوڑا ۠وَّلَهُمْ : اور ان کے لیے عَذَابٌ : عذاب اَلِيْمٌ : دردناک
(جھوٹ کا) فائدہ تو تھوڑا سا ہے مگر (اسکے بدلے) ان کو عذاب الیم بہت ہوگا۔
(117)” متاع قلیل “ جو ان کے پاس تھوڑا سا سامان ہے یا ان کے لئے دنیا میں تھوڑا سا سامان بطور فائدے کے لئے تھا ۔ ” ولھم عذاب الیم “ آخرت میں ۔
Top