Tafseer-e-Baghwi - An-Nahl : 99
اِنَّهٗ لَیْسَ لَهٗ سُلْطٰنٌ عَلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَ
اِنَّهٗ : بیشک وہ لَيْسَ : نہیں لَهٗ : اسکے لیے سُلْطٰنٌ : کوئی زور عَلَي : پر الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو اٰمَنُوْا : ایمان لائے وَعَلٰي رَبِّهِمْ : اور اپنے رب پر يَتَوَكَّلُوْنَ : وہ بھروسہ کرتے ہیں
کہ جو مومن ہیں اور اپنے پروردگار پر بھروسا رکھتے ہیں ان پر اس کا کچھ زور نہیں چلتا۔
آیت ولاتکونوا کالتی نقضت غزلھا کا شان نزول 99۔” انہ لیس لہ سلطان “ نہ اس کے لیے ان کے پاس کوئی حجت اور ولایت ہوگی ۔ ” علی الذین امنوا وعلی ربھم یتوکلون “ سفیان نے اس کا مطلب یہ نہ ان کے لیے اس دن کوئی مدد گار ہوگا جس پر یہ اپنے گناہ کا بار ڈال سکیں اور ان کو بخش دیں۔
Top