Tafseer-e-Baghwi - Al-Kahf : 89
ثُمَّ اَتْبَعَ سَبَبًا
ثُمَّ : پھر اَتْبَعَ : وہ پیچھے پڑا سَبَبًا : ایک سامان
پھر اس نے ایک اور سامان سفر کا کیا
(89) ثم اتبع سیا “ پھر اس کے راستے پر چلا اور منزل مقصود تک پہنچا۔
Top