Tafseer-e-Baghwi - Maryam : 2
ذِكْرُ رَحْمَتِ رَبِّكَ عَبْدَهٗ زَكَرِیَّاۖۚ
ذِكْرُ : ذکر رَحْمَتِ : رحمت رَبِّكَ : تیرا رب عَبْدَهٗ : اپنا بندہ زَكَرِيَّا : زکریا
(یہ) تمہارے پروردگار کی مہربانی کا بیان ہے جو اس نے اپنے بندے زکریا پر (کی تھی)
2۔ ذکر، ، وہ جو ہم آپ کے سامنے ذکر کریں گے ۔ رحمت ربک، اس میں تقدیم و تاخیر ہے ۔ ، ذکرربک، ، تیرے رب کا ذکر، عبدہ زکریا، ان کو اپنی رحمت ملنے کی وجہ سے عہد کہا۔
Top