Tafseer-e-Baghwi - Maryam : 3
اِذْ نَادٰى رَبَّهٗ نِدَآءً خَفِیًّا
اِذْ : جب نَادٰى : اس نے پکارا رَبَّهٗ : اپنا رب نِدَآءً : پکارنا خَفِيًّا : آہستہ سے
جب انہوں نے اپنے پروردگار کو دبی آواز سے پکارا
3۔ اذ نادی، جب پکارا، ربہ ، محراب سے ، ندآء خفیا، آہستہ آواز کے نصف حصے میں۔
Top