Tafseer-e-Baghwi - Al-Baqara : 147
اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِیْنَ۠   ۧ
الْحَقُّ : حق مِنْ : سے رَّبِّکَ : آپ کا رب فَلَا تَكُونَنَّ : پس آپ نہ ہوجائیں مِنَ الْمُمْتَرِيْنَ : شک کرنے والے
(اے پیغمبر ﷺ یہ نیا قبلہ) تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا
147۔ (آیت)” الحق من ربک “ یعنی لفظ الحق خبر ہے مبتداء محذوف کی اصل تھا ” ھذا الحق “ بعض نے کہا ” الحق “ فعل محذوف کا فاعل ہونے کی وجہ سے مرفوع ہے عبارت یہ ہے (آیت)” جاء الحق من ربک “ (فلاتکونن من الممترین) تک کرنے والوں (سے)
Top